حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
«إِنَّ لِلَّهِ عِبَادًا فِی الْأَرْضِ یَسْعَوْنَ فِی حَوَائِجِ النَّاسِ، هُمُ الْآمِنُونَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ.»
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
بیشک زمین پر الله کچھ بندے ہیں جو لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں کوشاں رہتے ہیں، یہی لوگ قیامت کے دن امن پانے والے ہوں گے۔
وسائل الشیعہ، ج 11، ص 582










آپ کا تبصرہ